عدنان کبیر نگری
ـــــــــــــــــــــــــــــ
سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 25/اکتوبر 2016 )اللہ کا قانون کسی انسان کا بنایا ہوا قانون نہیں ہے جس کو جب جوچاہے تبدیل کر دےاللہ کے بنائے ہوئے اس قانون کو قیامت تک بدلا نہیں جا سکتا ہے یہ باتیں نئی روشنی مجلہ کے ایڈیٹر سلمان کبیرنگری نے اپنے جاری بیان میں کہیں انہوں نے کہا کہ حکومت ہند امت محمدیہ کے اندر اختلاف پیدا کرنا چاہتی تھی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ آج پورے ہندوستان کا مسلمان ایک پلیٹ فارم پرآچکا ہے َمسلم پرسنل لا ء کی حفاظت کے لئے اپنی جان قربان کرنے کے لئے تیار ہیں.