اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جانیں اعظم گڑھ میں کون کہاں سے جیتا !!!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 11 March 2017

جانیں اعظم گڑھ میں کون کہاں سے جیتا !!!


اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 11/مارچ 2017)
1- اتروليا اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر سنگرام  یادو نے جیت حاصل کی.
2- نظام آباد اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے عالم بدیع اعظمی جیتے.
3- گوپال پور اسمبلی سیٹ پر سماج وادی پارٹی کے نفیس احمد رکن اسمبلی منتخب ہوئے.
4- سگڑی اسمبلی سے بی ایس پی کی امیدوار بندنا سنگھ نے سماج وادی پارٹی کے جے رام پٹیل کو ہرایا.
5- ديدارگنج سے بی ایس پی کے سکھدیو راج بھر نے سماج وادی پارٹی کے عادل شیخ کو ہرا دیا.
6- مینھ نگر اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے كلپناتھ پاسوان نے کامیابی حاصک کی.
7- پھول پور اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کے ارون کانت یادو نے بی ایس پی کے ابوالقیس اعظمی کو شکست دی.
8- مبارکپور اسمبلی سیٹ پر بی ایس پی کےشاہ عالم گڈو جمالی جیتے.
9- لال گنج اسمبلی سیٹ پر بی ایس پی کے آزاد ارمردن عرف پپو نے بی جے پی کے داروغہ کو ہرایا.
10- اعظم گڑھ صدر سے ایس پی کے درگا پرساد یادو نے بی جے پی کے اکھلیش مشرا کو شکست دے کر آٹھویں بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے.