® ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
لکھنؤ(آئی این اے نیوز 11/مارچ 2017) ووٹنگ مشین میں خرابی سے بی جے پی کی ہوئی جیت، مایاوتی کا بڑا الزام، evm نے بی جے پی کے سوا کچھ نہیں لیا، لگتا ہے evm مینج کرایا گیا تھا، دوسری پارٹی کا بھی ووٹ بی جے پی کو گیا، بی جے پی نے جمہوریت کے قتل کی، evm کی جگہ بیلیٹ سے ہو انتخابات، الیکشن کمیشن سے کی تحریری شکایت، یہ نتیجہ کسی کے گلے نہیں اتر رہا ہے.
الیکشن کمیشن معاملے کی جانچ کرائے، تب تک لگے راشٹریہ پتی شاسن، اگر جانچ نہیں ہوئی تو کورٹ جاؤں گی اور احتجاج کروں گی.
دیوبند میں مسلم %72 اور بی جے پی کس طرح جیتی کوئی بتا سکتا ہے.