اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: نہیں اثر کی اعظم گڑھ میں مودی لہر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 11 March 2017

نہیں اثر کی اعظم گڑھ میں مودی لہر!


® سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 11/مارچ 2017) مودی لہر میں اعظم گڑھ کے لوگوں نے سوجھ بوجھ سے کام لیتے ہوئے سپا کے پانچ بسپا کے چار امیدوار جیتنے میں کامیاب رہے، صرف ایک سیٹ پر بی جے پی کو صبر کرنا پڑا.
اعظم گڑھ کی دس اسمبلی حلقوں کا رہا یہ نتیجہ.
(1)اعظم گڑھ صدر سے سماج وادی کے درگا پرساد یادو نے 26262ووٹ سے جیت درج کی۔
(2)سگڑی سے بہوجن سماج پارٹی کی امیدوار بندنا سنگھ نے 5475 ووٹوں سے جیت درج کی۔
(3) مبارک پور سے بہوجن سماج پارٹی کے شاہ عالم عرف گڈو جمالی نے 688وٹوں سے جیت درج کی۔
(4)نظام آباد سے سماج وادی پارٹی کے عالم بدیع صاحب نے 18529ووٹوں سے جیت درج کی۔
(5) پھولپور پوئی سے بھاجپا کے آرون کمار یادو نے 7295ووٹوں سے جیت درج کی۔
(6)اترولیا سے سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر سنگرام یادو نے 2467ووٹوں سے جیت درج کی،
(7) دیدار گنج سے بہوجن سماج پارٹی کے سکھ دیو راج بھر نے 3645 ووٹوں سے جیت درج کی۔
(8)مینہ نگر سے سماج وادی پارٹی کے کلپ ناتھ پاسوان نے 5412ووٹوں سے جیت درج کی۔
(9)لال گنج سے بہوجن سماج پارٹی کے آزاد کرتی مان نے 2227ووٹوں سے جیت درج کی۔
(10)گوپال پور سے  سماج وادی پارٹی کے نفیس احمد نے14960ووٹوں سے جیت درج کی۔
کل ملا کے سماج وادی پارٹی کے کھاتے میں پانچ اور بہوجن سماج پارٹی کے کھاتے میں چار اور ایک سیٹ بھاجپا کے کھاتے میں گئی ہے۔