اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Wednesday, 23 November 2016
مبارکپور تھانہ انچارج سنتلال یادو کا لاکھوں کا مال و دولت اور انتھک کوششیں بھی دلشاد کی جان نہ بچا پائی!
جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 23/ نومبر 2016) مبارکپور تھانہ انچارج انسپکٹر سنتلال یادو کا لاکھوں روپے وہ کوششوں کا کام نہ آیا اور زندگی اور موت سے دو چار تھانے پر تعینات کانسٹیبل دلشاد احمد 40 کا جان نہ بچنے پر اس گہری افسوسناک بھری واقعہ سے گھنٹوں گزر جانے کے بعد بھی ایس او مبارکپور و تھانہ سمیت تمام پولیس اہلکار نکل نہ پائے.
واضح رہے کہ غازی پور ضلع میں سماجوادی پارٹی کی ریلی تعیناتی میں جانے کے دوران منگل کو نامعلوم گاڑی سے دھکا کھاکر درخت سے ٹکرا جانے کے بعد بہادر پولیس جوان دلشاد احمد ولد حاجی اخلاق ضلع چندولی نے اپنے ساتھ واقعہ کی تھانے پر تعینات محمد عمران انصاری اور اپنی بیوی روبی کو اپنا درد بھلا کر کچھ یوں انداز میں کہہ کر مطلع کیا کہ گویا اس کے ساتھ کچھ ہوا ہی نہیں یہ ہنسی بھرا لفظ وہ زندگی کے پڑاؤ کا آخری تھا کیا معلوم تھا کہ زندگی کے یہ بیوی کے ساتھ موبائل پر زندگی کے آخری الفاظ تھے.
اس دوبارہ افسوسناک مطلع کرنے کے بعد ایس او کو افسوسناک بھری معلومات ہونے کے بعد پاو تلے زمین کھسک گئی جو جدھر تھا وہ ادھر سے ہی ہسپتالوں کی طرف کوچ کر گئے اور ایس او تمام سپاہیوں کو چھوڑ کر اپنے کمرے کی طرف دوڑ پڑے اور لاکھوں کی گڈی لے کر دوسرے گاڑی سے واقعہ کی طرف دوبارہ دوڑ پڑے اور اپنے ضلع کے ذاتی اور سرکاری ہسپتالوں کے سامنے علاج کے لئے ایڑی سے چوٹی تک اپنی جان لگا کر علاج کرایا لیکن پھر بھی جان نہ بچا سکے ایس او کی زبانی پتہ چلا کہ دلشاد احمد کے پاس خوردہ پیسے نہ ہونے کا حوالہ دے کر باپ کے مانند ایس او سے پیسے درکار کی جس پر انچارج تھانہ نے پانچ سو کے روپے خوردہ دے کر ایس پی ریلی غازی پور کی طرف تعیناتی کے لئے بھیجا اور مجھے کیا پتہ کہ خدا ہم لوگوں کو اتنے بڑے غم میں ڈال دے گا اور یہ زندگی ہی ختم ہو جائے گی
وہیں تھانہ اسٹاپ کا کہنا ہیکہ اتنا خوشگوار دوست ہم لوگوں کے درمیان نہ ہونے سے جو تھانہ اسٹاپ کو کمی ہوئی ہے اس کی تلافی کرنا مشکل ہے
وہیں دوسرے دن بھی غم سبھا میں خدا سے دعا کیا گیا کہ اس افسوسناک گھڑی میں ان کے خاندان کو خدا طاقت فراہم کرے.
اس موقع پر نائب ایس ایچ او مسٹر آفتاب عالم، انیرودھ کمار سنگھ، راجیو کمار یادو، وریندر سنگھ، هریندر سنگھ، ایس ایس پال، رام ملن تیواری سمیت پولیس اہلکاروں دنیش کمار یادو، اعجازالدين، نوشاد احمد، محمد عمران انصاری، سنجے موریہ ، امر ناتھ پانڈے، شکیل احمد خان، دھرمیندر یادو، راجندر یادو، محمد شاہد، وسیم احمد، بھوپندر، شیلیندر یادو، سبھاش یادو، وغیرہ پولیس اہلکار موجود رہے.