اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Tuesday, 20 December 2016
یہ نوٹ بندی یہ کالا دھن سب دکھاوا ہے !
ازقلم: شعیب اختر رونا کلاں بستی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ بندی کو لیکر پورا ملک پریشان ہے ابھی تک حالات میں کچھ بھی سدھار نہیں ہے مودی جی اگر آپ کو نوٹ بند کرنی ہی تھی تو اس کا انتظام پہلے سے کر لئے ہوتے تو شاید سینکڑوں افراد کی جان نہیں گئی ہوتی معصوم بچوں کی پڑھائی میں دخل نہیں ہوتا میں جب جب ان خواتین کو دیکھتا ہوں کہ جو چلنے سے مجبور ہے اور بینکوں کی لمبی لائن میں کھڑی ہوتی ہے تو من عجیب سا ہونے لگتا ہے کہ پورا دن لمبی لائن کا سامنا کرنے کے باوجود کبھی ایک ہزار کبھی دو ہزار کبھی تو پورا دن انتظار کرتے رہ جاؤ بینک کے منیجر کا جواب کیش نہیں ہے یہ نوٹ بندی اس لئے کیا مودی جی نے تاکہ کا عوام بھوپال میں ہوئے انکاؤنٹر و نجیب احمد وغیرہ کو بھول جائیں لیکن ہم انشاءاللہ کبھی نہیں بھولیں گے.