اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: الٰہ آباد میں بی ایس پی لیڈر محمد سمیع کو گھر کے سامنے بدمعاشوں نے ماری گولی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 20 March 2017

الٰہ آباد میں بی ایس پی لیڈر محمد سمیع کو گھر کے سامنے بدمعاشوں نے ماری گولی!


® سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
الٰہ آباد(آئی این اے نیوز 20/مارچ 2017) الٰہ آباد میں بی ایس پی لیڈر و سابق بلاک پرمکھ محمد سمیع کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے. واقعہ بیتی دیر رات ہے. قتل کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گئے.
واضح ہو کہ محمد سمیع چار بار سماجوادی پارٹی سے بلاک پرمکھ رہے اس کے بعد الیکشن آتے ہی انہوں نے بی ایس پی کا دامن تھام لیا تھا کل دیر رات محمد سمیع کو ان کے گھر کے سامنے ہی بدمعاشوں نے گولی ماری، بدمعاشوں نے ان پر لگاتار پانچ گولیاں چلائی جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی، اطلاع پاتے پولیس موقع پر پہنچے جب تک بدمعاش فرار ہو چکے تھے، پولیس اس معاملہ کی چھان بین مین مصروف ہے.