اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: پولیس چیکنگ کے دوران تین درجن موٹر سائیکل کا کٹا چالان!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 19 April 2017

پولیس چیکنگ کے دوران تین درجن موٹر سائیکل کا کٹا چالان!


رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/اپریل 2017) جرائم کنٹرول کیلئے پولیس انتظامیہ کی طرف سے روزانہ چلائے جا رہے چار پہیا اور دو پہیہ کے گھنے چیکنگ مہم کے لئے مبارکپور تھانے کے نواگت جے پرکاش یادو اور ذیلی تھانہ انچارج ندیم احمد فریدی مبارکپور چوراہے پر شام 05 بجے سے 07 بجے تک گھنی چیکنگ مہم چلائی گئی، اس دوران پولیس نے تقریبا تین درجن دو پہیا گاڑیوں کا چالان کاٹا،  ساتھ ہی گاڑی ڈرائیوروں سے دس ہزار جرمانہ بھی وصول کیا گیا، پولیس چیکنگ دیکھ گاڑی ڈرائیوروں میں ہلچل مچا رہا، لوگ دوسرے راستوں سے بھاگتے نظر آئے.
چیکنگ مہم کے دوران کانسٹیبل دنیش یادو، اعجاز الدین، شکیل احمد، رام نواس، راجندر گپتا، ستیندر یادو، هریندر یادو، سلیم خان، وسیم احمد خاں، سنجے موریہ، شیلیندر یادو منشی جی وغیرہ موجود تھے.