اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آٹـو پلٹـنے سے قاری ناصـر محمـود صاحـب زخـمی، اسـپتال میں داخـل!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 25 July 2017

آٹـو پلٹـنے سے قاری ناصـر محمـود صاحـب زخـمی، اسـپتال میں داخـل!


رپورٹ: محمــد سلمـان دھـلوی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
غازی آباد (آئی این ایے نیوز 25/جولائی2017) عزیز ساتھیوں انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دیجا رہی ہے کہ محترم حضرت اقدس قاری ناصر محمود صاحب(بانی و مہتمم جامعہ دارالقرآن قصبہ ڈاسنہ ضلع غازی آباد)  دوران سفر آٹو پلٹنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے ہیں، قاری صاحب کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں علاج چل رہا ہے.
آپ تمام حضرات سے پر خلوص دعاء کی درخواست ھیکہ کہ اللہ تعالی  قاری صاحب کو جلد سے جلد شفاء کلی عطاء فرمائے. آمیــــن