اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: لال گنج: دکاندار سے موبائل بیٹری کیلئے ہوئی جھڑپ کے بعد مار پیٹ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 25 October 2017

لال گنج: دکاندار سے موبائل بیٹری کیلئے ہوئی جھڑپ کے بعد مار پیٹ!


رپورٹ: سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 25/اکتوبر 2017) دیوگاؤں کوتوالی علاقے کے لال گنج مارکیٹ میں منگل کو تقریبا ساڑھے چار بجے ایک موبائل کی دکان میں نصف درجن لوگ گھس گئے اور دکاندار پنکج عرف منیش سے موبائل کی بیٹری کے لین دین میں کہا سنی ہو گئی، دیکھتے ہی دیکھتے مارپیٹ شروع ہوگئی، اس سلسلے میں چوکی انچارج لال گنج آر کے سنگھ نے کہا کہ دکاندار کی جانب سے کوئی تحریر نہیں دی گئی ہے.