رپورٹ: فضل الرحمان الہ آبادی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
الٰہ آباد(آئی این اے نیوز 27/نومبر 2017) بلدیاتی الیکشن کا کل دوسرا مرحلہ تھا، کل الہ آباد ضلع میں بھی الیکشن تھا، یوں تو الہ آباد ضلع میں تعلیم یافتہ لوگوں کی تعداد 86 فیصد ہے، ملک کا پہلا وزیر اعظم اور ہندوستان کو سب سے زیادہ وزیراعظم دینے کا شرف اسی شہر الہ آباد کو حاصل ہے، لیکن جمہوریت کی اپنی سب سے بڑی ذمہ داری یعنی ووٹنگ کے لئے بیداری نہیں، الہ آباد ضلع میں صرف 30 فیصد ووٹ پڑے،
شہریوں کے اس قدر بے رخی سے تمام سیاسی اندازے فیل ہوگئے ہیں، ہار جیت کا اندازہ لگانا ایک پھیلی کے مترادف ہے، شہری علاقوں میں نگرنگم میں محض 34.20 فیصد ہی ووٹ پڑے، جبکہ دیہی علاقوں میں ضلع کے 9 نگر پنچایت میں 61.76 فیصد ووٹ پڑے، سب سے زیادہ کوراوں میں 75.42 فیصد ووٹ پڑے، اس کے بعد سرسا نگرپنچایت 65.09 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، ھنڈیا نگر پنچایت میں 64.17 فیصد ووٹ ڈالے گئے، نگر پنچایت مئو آئمہ بھی پیچھے نہی رہا یہاں بھی الیکشن کو لیکر کافی جوش وخروش نظر آیا، مسلم اکثریت قصبہ مئوآئمہ میں 64.12 فیصد ووٹ پڑے.
واضح ہو کہ یکم دسمبر کو کاؤنٹگ ہوگی.