رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 26/نومبر 2017) اعظم گڑھ کے جين پور مارکیٹ میں واقع ایم ایس حقہ پارلر اور ریسٹورینٹ کا افتتاح ہفتہ کو ایس پی کے ضلع صدر جناب حولدار یادو نے کیا، اس موقع پر حولدار یاد نے کہا کہ اس علاقہ میں اس طرح کا یہ پہلا اور واحد ریسٹورینٹ ہے جس سے لوگوں کو اچھا انتظام بھی ملے گا، ساھ ہی کچھ لوگوں کو روزگار بھی مل جائے گا، جدید طریقے سے بنایا گیا یہ ریسٹورینٹ بیرون ملک کی طرز پر ہے جسكے تعمیر میں کافی تکنیکی کا استعمال کیا گیا ہے، ریسٹورینٹ میں فاسٹ فوڈ ڈرنک کے علاوہ حقہ بھی ملے گا جسمیں مختلف فلیور کے حقے ہوں گے.
ریسٹورینٹ کے پروپرائٹر محمد نے بتایا کہ ہم نے بیرون ملک میں دیکھا کہ لوگ حقہ استعمال کر اپنے پیٹ کو درست رکھتے ہیں، اس عمل ہاضمہ صحیح رہتا ہے اور پیٹ کے ساتھ کئی بیماریاں دور ہوتی ہیں جس سے ہم ریسٹورینٹ میں کھانے کے بعد لوگوں کو حقہ پیش کرنے کا ایک مختلف طریقہ استعمال کیا ہے، جس میں تقریبا 10 قسم کے فلیور پائے جائیں گے، پھاسٹ فوڈ اور دیگر کا انتظام کیا گیا ہے.
اس موقع پر ہرے رام یادو، رضوان، بدر عالم، حبیب اللہ، شاہد، صادق سمیت سیکڑوں لوگ موجود رہے.