روہت سردانا پر کارروائی نہیں ہوئی تو مبارکپور بند کر احتجاج کریں گے.
رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 30/نومبر 2017) ریشم نگری مبارکپور میں آج تک ٹی وی اینکر روہت سردانا کے خلاف لوگوں کا غصہ ٹھنڈا ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہفتوں سے جگہ جگہ پتلا جلا کر اور مخالفت کر مسلم کمیونٹی کے لوگ اپنی سخت ناراضگی جتا کر حکومت سے سخت کاروائی مطالبہ کیا ہے.
اسی کڑی میں بدھ کی صبح 10 بجے مبارکپور کے املو بازار میں ناراض مسلمانوں نے بڑی مخالفت کر پتلا پھونک کر جم کر نعرے بازی کی.
واضح ہو کہ آج تک ٹی وی چینل کے اینکر روہت سردانا کی طرف سے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی اور امام حضرت علی کی بیوی کی شان میں گستاخی کی، جس کی سخت مذمت کر مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا.
اس موقع پر مولانا ناظم علی خیرآبادی، مولانا انصار حسین ترابی، املو کے مہاپردھان محمد ضیاء اللہ انصاری، حاجی عبدالمقتدر انصاری عرف پلو انصاری، مبارکپور ریشمی کپڑا بياپار منڈل کے صدر حاجی اعجاز حیدر پوہ خواجہ، محمد سلیم، مولانا ابن حسن املو، مولانا فاروق عبداللہ، مولانا انصار حسین ترابی، ماسٹر قیصر صاحب املو، سلیمان انصاری، محمد راشد انصاری ایڈوکیٹ املو، سمیت بڑی تعداد میں مسلم کمیونٹی کے تمام جماعت کے لوگ موجود رہے.
آخر میں مبارکپور پولیس چوکی انچارج کوشل کمار قاری کے ہاتھوں ایک میمورنڈم سونپ کر حکومت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا.
سخت ناراضگی کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی انتظام پولیس کی طرف سے کیا گیا، سینکڑوں لوگوں نے اینکر روہت سردانا کا پتلا پھوكر احتجاج کیا.
مسلم کمیونٹی کے ذمہ داروں نے کہاکہ پیغمبر حضرت محمد صلعم نے انسانیت زندہ رکھنے کے لئے ہمیشہ لڑے وہ ہمیشہ پوری دنیا کے لئے اچھا پیغام دیا، اور آج ان پر اور اہل بیت پر پورے بھارت میں زہر نامناسب الفاظ استعمال کیئے جارہے ہیں جو قابل مذمت ہے، اور نا قابال برداشت ہے، حضرت محمد صلعم یا اہل بیت کی شان میں گستاخی کوئی بھی مسلمان برداشت کسی بھی قیمت پر نہیں کرے گا، اور مقبولیت حاصل کرنے کے لئے آج تک ٹی وی اینکر روہت سردانا نے گستاخی کر پورے مسلمانوں کے دلوں کو ٹھینس پہنچائی ہے جو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا، لوگوں نے مطالبہ کیا کہ اگر جلد گرفتار نہیں کیا گیا تو پورا مبارکپور بند کر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا.