رپورٹ: وسیم شیخ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/ دسمبر 2017) دیوگاؤں کوتوالی سے 100 میٹر کی دوری پر واقع مرغی کی دکان سے گزشتہ رات چوروں نے دکان میں لگا ایک انوائٹر بیٹری دو ایل ای ڈی بلب چرا لے گئے.
دکان مالک سفیان بیٹے مقبول رہائشی ٹاؤن دیوگاؤں کو صبح قریب کے لوگوں نے چوری کے واقعہ کے بارے میں مطلع کیا، جس کے بعد متاثرہ کی طرف سے دیوگاؤں کوتوالی میں نا معلوم کے خلاف تحریر دی ہے، وہیں چوری ہوئے سامان کی قیمت تقریبا 25000 روپے بتائی گئی ہے.