رپورٹ: ریاض خان
ــــــــــــــــــــــــــ
جونپور(آئی این اے نیوز 31/دسمبر 2017) کھٹہن تھانہ علاقہ کے امام پور گاؤں میں رحمت اللہ کی لاش آنے کے بعد گاؤں میں ماتم سے چھا گیا، گاؤں رہائشی رحمت اللہ کی ممبئی میں سڑک حادثے میں موت ہو گئی تھی، ابھی ایک مہینہ پہلے ہی جونپور میں ایک سڑک حادثے میں اس کی بیوی کی بھی موت ہوگئی تھی، اپنی بیوی کی آخری رسم ادا کرنے کے بعد وہ ممبئی میں گیا تھا، جہاں سڑک حادثے ان کی بھی موت ہوگئی، جن لاش گزشتہ دن جونپور پہنچی، تدفین امام پور گاؤں کے قبرستان میں عمل میں آئی.
واضح ہو کہ میت کے تین بچے ہیں، جس میں ایک 17 سال کا صدام اور دو لڑکیاں شامل ہیں جو کہ ابھی غیر شادی شدہ ہے، ابھی سے ہی ان کے سر سے ماں باپ دونوں کا سایہ اٹھ گیا.