مئو(آئی این اے نیوز 28/دسمبر 2017) مئو شہر کے گھاس بازار میں اس وقت ہڑکمپ مچ گیا، جب پولیس نے ایک دکان دار کو ہیولس کمپنی کا لیبل لگا کر جعلی کیبل بیچنے والے کو گرفتار کرلیا.
بتا دیں کہ 26 دسمبر کی رات کو ڈپٹی انسپکٹر ونے کمار سنگھ نے مخبر کی خبر پر راجن کمار گپتا بیٹے رام آسرے گپتا رہائشی گھاس بازار کی دکان پر چھاپہ مارا، جہاں ہیویلس کمپنی کا لیبل لگاکر جعلی کیبل فروخت کی جا رہی تھی، پولیس نے دکان پر چھاپہ مار کر 16 بنڈل 1 ایم ایم اور 1.5 ایم ایم کے 30 بنڈل، کل 46 بنڈل کیبل برآمد کئے، اور ان کو گرفتار کر لیا، 63،65 کے تحت مقدمہ درج کیا.
واضح ہو کہ کسی شخص نے راجن کی دکان نوی الیکٹرانک سے ہیویلس کمپنی کی کیبل کی وائرنگ کرایا تھا، کچھ ہی دنوں کے بعد پوری کیبل شارٹ سرکٹ سے جل کر خاک ہو گئی.