رپورٹ: محمد یاسر
ـــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 26/دسمبر 2017) مقامی تھانہ علاقہ کے گرام سبھا راجاپور سكرور کے اوداری پور کے سیوان میں چر رہی بھینسوں کی کرنٹ کے زد میں آنے سے موقع پر موت ہوگئی، چرواہے بال بال بچے.
اطلاع کے مطابق تھانہ سرائے مير گرام سبھا راجاپور سکرور کے اوداری پور گاؤں کے رہائشی نندو بیٹے شیو منگل اور رام پرکاش بیٹے دودھناتھ کے بچے اپنے اپنے جانوروں کو اوداری پور کے سیوان میں گھاس چرانے کے لئے لے گئے تھے، اچانک تقریبا گیارہ بجے بجلی کا ہائی ٹینشن تار ٹوٹ کر گر گیا، جس میں نندو کی ایک بھینس اور رام پرکاش کا ایک بھینسا زد میں آ گیا، جب تک وہاں لوگ پہنچے تب تک دونوں جانوروں کی موت ہو گئی، جانور چرا رہے بچے بال بال بچ گئے.
لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی کٹوانے کے لئے بجلی محکمہ و ملازمین کو فون کیا جا رہا تھا تقریبا ڈیڑھ گھنٹے بعد فون اٹھا، تب تک دونوں جانوروں کی موت ہوگئی.