اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بلریاگنج: ٹاٹا سومو پلٹنے سے ڈرائیور زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 17 January 2018

بلریاگنج: ٹاٹا سومو پلٹنے سے ڈرائیور زخمی!

رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــ
بلرياگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 17/جنوری 2018) بلریاگنج تھانہ علاقہ میں مدھناپار کے پاس میں ہی ٹاٹا سومو بے قابو ہوکر اچانک پلٹ گئی، جسمیں ڈرائیور زخمی ہو گیا، ابرار (26) ڈرائیور چھچھوری کا باشندہ ہے، وہ ندیم احمد خالص پور کی ٹاٹا سومو چلاتا تھا لیکن گزشتہ منگل کو شام 3 بجے گاڑی لے کر اپنے ساتھی کے گھر مدھناپار گاؤں میں ملنے جا رہا تھا اسی وقت ٹاٹا سومو بے قابو ہوکر اچانک پلٹ گئی اور ڈرائیور زخمی ہوگیا، اسے لوگوں نے بلریاگنج ہاسپیٹل میں داخل کرایا.