رپورٹ: اسامہ اثمر
ــــــــــــــــــــــــــــ
دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 23/جنوری 2018) آپ تمام حضرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آپکے اپنے جامعہ فیض عام دیوگاؤں اعظم گڑھ کا عظیم الشان اجلاس عام ٨ فروری ٢٠١٨ کو ان شاء اللہ منعقد ہوگا، جس میں ملک کے مشہور علمی مراکز کے مایہ ناز علماء کرام تشریف لارہے ہیں:
خاندانِ قاسمی کے گلِ سرسبد،رکنِ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند.ترجمانِ اسلام حضرت مولانا محمد سفیان صاحب قاسمی ازھری دامت برکاتہم العالیہ
نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن، مناظرِ اسلام و استاذ دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی دامت برکاتہم العالیہ
پروگرام کی ترتیب حسبِ ذیل ہے:

- مجلس ابناءقدیم:- ٨ فروری ٢٠١٨ بروز جمعرات ٢:٣٠ بجے سے ٤:٠٠ تک
- غیر مسلم بھائیوں کیلیے :- ٨ فروری ٢٠١٨ بروز جمعرات ٤:٣٠ بجے سے ٥:٤٥ تک
- اجلاس عام :- ٨ فروری ٢٠١٨ بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء
- بزمِ خواتین :- ٩ فروری ٢٠١٨ بروز جمعہ ٩ بجے سے نماز ظھر تک
- استقبال:- ( مولانا ) حبیب الرحمٰن قاسمی (خادمِ جامعہ) اپنے ہمرائیوں کے ساتھ.