رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 22/فروری 2018) مبارکپور قصبہ کے موضع نوادہ کے رہنے والے اردو صحافی ابوالفیض خلیلی کے لڑکے ابوذؤیب سات سال اور ابو شریم چھ سال کی عمر میں قرآن پاک کا ناظرہ مکمل کر لیا، قرآن پاک کا ناظرہ مکمل کرانے میں ان کی والدہ عمرانہ خاتون اور استانی آسیہ خاتون نے بھرپور محنت و معاونت کی ہے، کمسن عمر میں قرآن پاک کا ناظرہ مکمل کرنے پر جمعیت علماء اعظم گڑھ کے صدر مفتی جمیل احمد نذیری، مولانا توفیق احمد قاسمی، سینئر صحافی غلام رسول رضوی نامہ نگار راشٹریہ سہارا اردو، حاجی ارشاد احمد گرہست، فیروز محسن گرہست، مختار احمد پورہ دلہن، حاجی سلیمان اختر شمسی، ماسٹر ابوہاشم، پسماندہ محاذ کے قومی نائب صدر حاجی نثار احمد انصاری، ضیاء اللہ انصاری، حاجی عبدالمقتدر انصاری عرف پلو، ڈاکٹر علیم اختر انصاری، حافظ منظور احمد، حافظ ابوالعاص رشیدی، مولانا محمد جاوید چشتی، ڈاکٹر ذوالفقار اعظمی کولکاتہ، محمد شعیب پردھان، ڈاکٹر ضمیر احمد، کمال اختر، حافظ وحید الزماں خیرآبادی، شارق نظامی نیک دعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ہی مبارکباد بھی دی ہے ۔