رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 13/فروری 2018) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے ہینگائی پور گاؤں میں سوموار کو پردھان عہدہ کیلئے پرچہ داخل کیا گیا، جس میں تین امیدوار عزیز الرحمٰن بیٹے عبدالباقی، جاوید بیٹے یونس اور ابرار بیٹے عبدالحئ نے اپنا اپنا پرچہ داخل کیا.
واضح ہو کہ اس گاؤں میں پردھان عبدالباقی تھے جن کا چند مہینہ پہلے انتقال ہوگیا، ان کے انتقال کے بعد یہ عہدہ خالی تھا، جس کے چلتے کل تین امیدواروں نے اس عہدہ کیلئے اپنا پرچہ داخل کیا.