رپورٹ: محمد عامر
ــــــــــــــــــــــــــــــ
گھوسی/مئو(آئی این اے نیوز 2/مارچ 2018) مئو نگر کے لوگوں نے بدھ کو سیریا میں ہو رہے لوگوں پر ظلم کے خلاف مئو میں جلوس نکالا، جلوس بس اسٹاپ سے چل کر قمرالدین پور، مجھوارا موڑ، سے واپس نگر پنچایت دفتر کے پاس پہنچ کر ختم ہوا، جلوس میں شامل لوگوں کے ہاتھوں میں تختی موجود تھی، جس پر لکھا ہوا تھا "سیریا کے معصوم و بے گناہوں کا قتل بند ہو، سرکار اس پر ایکشن لے".
دہشت گردی کے نام پر سیریا میں بڑے ملکوں کے ذریعہ وہاں کے معصوم و بے گاہوں کو خاص طور سے چھوٹے بچوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، بمباری کر کے قتل کیا جا رہا ہے، اسی کو لیکر کل بدھ کو مئو میں لوگوں نے تختی لکھ کر جلوس نکالا، جس میں سیریا پر ہو رہے ظلم کو بند کرو لکھا ہوا تھا.
اس موقع پر ظفرالاسلام، گوپال ساہنی، خورشید خان، فخرعالم، اروند پانڈے، گڈو بھائی، آصف صدیقی، شہان، روشن خان وغیرہ شریک رہے.