ریاض حسن
ـــــــــــــــــــ
جالے(آئی این اے نیوز 29/مارچ 2018) عالمی شہرت یافتہ عالم دین معروف فقیہ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے جناب ابوظفر رحمانی جن کی اہلیہ کا گذشتہ دنوں علاج کے دوران انتقال ہوگیا تھا، شہباز محمد، جن کے والد حاجی مہتدی حسن کا حرکت قلب کے بند ہوجانے اور گلریز خان، جن کے والد جناب حاجی ماسٹر ضیاءالرحمٰن کا 23/مارچ کی شب انتقال ہوگیا تھا، تعزیت فرمایا اور پسماندگان کو صبر جمیل کی تلقین کی.
فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنی تعزیتی گفتگو کے دوران فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے موت اور حیات اس لئے پیدا فرمائے ہیں تاکہ وہ آزما سکے کہ کون نیک اعمال کرتا ہے، اس لئے جو انسان اللہ کی اطاعت کے ساتھ چلے گا وہ کامیاب اور کامران ہوگا، مولانا رحمانی نے ان دعائے مغفرت بھی کیا.
اس موقع پر ابوظفر رحمانی کے فرزند عامر اقبال، معروف معالج ڈاکٹر مظفر الاسلام، انجنیر مظہر الاسلام، مولانا محمد اسلم سبیلی، مولانا محمد عباس قاسمی، مفتی عامر مظہری، مفتی محمد المعہد العالی الاسلامی حیدر آباد، صادق آرزو، عثمان غنی، محمد شمشاد، حاجی مرزا نور عالم بیگ، سید محمد تنویر، محمد عرشی وغیر موجود تھے.