محمد امین الرشید سیتامڑھی
ــــــــــــــــــــــــــ
راجوپٹی/سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 28/مارچ 2018) گزشتہ یوم دیر شب تقریباً 1:00 بجے جامع مسجد راجوپٹی کے سامنے نیشنل ہائی وے NH-77 کے بغل میں شدید آگ لگنے سے کئی دکانیں آگ کی زد میں آگئی، آناً فاناً موقع پر موجود لوگوں نے فائر بریگیڈ ٹیم کو اطلاع دی، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ ٹیم نے آگ پر قابو پالیا.
واضح رہے کہ راجوپٹی کا یہ علاقہ گنجان مسلم علاقہ ہے جہاں دیر رات آگ لگ جانے سے لاکھوں کا خسارہ ہوا، وہیں الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مقامی لوگوں کی مستعدی سے اولاً اور مزید فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پہ قابو پانے میں کامیاب رہے، ملی جانکاری کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی.