اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ کے ایس ایس پی سمیت 36 آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 30 April 2018

اعظم گڑھ کے ایس ایس پی سمیت 36 آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ!

لکھنؤ(آئی این اے نیوز 30/اپریل 2018) اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی نے کل پولیس محکمہ میں بڑی تبدیلی کی ہے، انہوں نے اعظم گڑھ ضلع کے ایس ایس پی سمیت 36آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کر دیا.
واضح ہو کہ وزیر اعلیٰ نے اعظم گڑھ کے ایس ایس پی کو اسی عہدہ پر علی گڑھ بھیج دیا ہے.