اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جب تک ملک کے آئین کا لچیلا پن برقرار رہے گا حیوانوں کی حیوانیت پر لگام لگانا ممکن نہیں: جاوید خان چودھری

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 22 April 2018

جب تک ملک کے آئین کا لچیلا پن برقرار رہے گا حیوانوں کی حیوانیت پر لگام لگانا ممکن نہیں: جاوید خان چودھری

سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر (آئی این اے نیوز 22/اپریل 2018) معصوم بچی آصفہ کو جسمانی روحانی اذیتیں دے کر اس کے ساتھ لگاتارایک ہفتہ تک زنا با الجبر انسانی کی ساری حدوں کو پار کرتے ہوئے وحشیانہ طریقے سے قتل کیا جانا نہایت ہی شرمناک ہے ، جو انسانیت کے ساری حدوں کو پارکیا گیا ایسے حیوانوں کو سزائے موت کا انتظار کرنے کے ساتھ ملزمان کی ساری جائداد ضبط کرلی جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے حیوانیت کرنے کا خوف حیوانوں کے اندر پیدا کیا جاسکے، جب تک ملک کے آئین کا لچیلا پن برقرار رہے گا حیوانوں کی حیوانیت پر لگام لگانا ممکن نہیں، مذکوہ خیالات کا اظہار جاوید خان چودھری نے کیا، انہوں نے کہا کہ ساتھ ہی حکومت اور الیکشن کمیشن کو ایک ایسا قانون بنانا چاہتے جس قانون کے تحت زنا باالجبر جنتے ٹرائل شدہ ملزمان ہیں انہیں چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے چناو لڑنے سے پابندیاں عائد کی جائیں، کیونکہ سفید پوشوں کے ورثاء اور سفید پوش کی پشت پناہی میں ہی زنا بالجبر کثیر تعداد میں ہوتے رہتے ہیں.