محمد صدرعالم نعمانی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 23/جون 2018) ناظرہ حفظ وصحت تجوید کی تعلیم تربیت کا معروف ومعیاری ادارہ مدرسہ مصباح العلوم ہرپوروا عالم نگر باجپٹی سیتامڑھی بہار میں قدیم طلبا کے داخلہ کی کارروائی 25؍ جون اور نئے طلباء کے داخلہ کی کارروائی 26 جون سے عمل میں آئے گی،
یہ مدرسہ حضرت مولانا شاہ احمد نصر بنارسی سجادہ نشیں خانقاہ امدادیہ بنارس کی سرپرستی اور حضرت مولانا محمد صدرعالم نعمانی صدر جمیعت علماء سیتامڑھی وجنرل سکریٹری رابطہ مدراس اسلامیہ عربیہ دارالعلوم دیوبند، ضلع سیتامڑھی کے زیرنگرانی میں چل رہا ہے، اس مدرسے میں ناظرہ حفظ و تجوید کی معیاری تعلیم وتربیت کیلئے اچھے بااخلاق اور باصلاحیت اساتذہ کی خدمات حاصل ہے ساتھ ہی عصری علوم انگریزی ہندی حساب وغیرہ کی تعلیم کا بھی بہتر نظم ہے، اس کے علاوہ بچوں کو فرائض واجبات سنن و نوافل اور شب و روز کے معمولات و مشمولات بھی پابندی کے ساتھ کرائے جاتے ہیں، تعلیم کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے پابندی سے ہرماہ مسابقہ و امتحان کا بھی نظم ہے، اس مدرسے کو غیر معمولی مقبولیت اکابر علماء کی تائید وتوجہ کی وجہ سے حاصل ہے، چوں کہ سیٹیں محدود ہیں اس لیے خواہشمند طلباء اپنے ذمہ داروں کیساتھ مقررہ تاریخوں میں مدرسہ پہنچ کر فارم حاصل کرکے داخلے کی کارروائی مکمل کرالیں.
واضح ہو کہ تمام امیدوار اپنے ساتھ دو پاسپورٹ سائز تصویر اور آدھار کارڈ یا کوئی دوسری آئی ڈی پروف ضرور ساتھ لائیں۔
نوٹ: مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ9430083743 کیا جاسکتا ہے۔