جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 22/جون 2018) ریشم نگری مبارکپور کے معروف سماجی کارکن، دبئی کاروباری مرزا گڈو بیگ، مرزا صلاح الدین بیگ عرف منا بیگ، منٹو بیگ برادرس کی طرف علی نگر چوراہے تھانہ راستے پر سفاری ڈھابا اینڈ فیملی ریسٹورینٹ کا جمعرات کی رات عظیم الشان افتتاح 120 پٹاخوں کی گونج سے دھوم دھام سے ہوا، جس میں شہر کے اہم سماجی کارکن حاجی عبدالمقتدر انصاری پلو نے کہا کہ مبارکپور میں ایسے ریسٹورینٹ کی ضرورت تھی، جو لوگوں کی ضروریات کو پورا کر سکے، یہاں اس علاقے میں اس ریسٹورینٹ کے کھلنے سے عام لوگوں کو بھی مزیدار اور لذیذ کھانا دستیاب ملے گا، اس کے ذریعے مارکیٹ شہریوں کی ضروریات بھی پوری ہوں گی یہ اچھی بات ہے.
سینٹرل پبلک اسکول کے بانی سربراہ سماجی کارکن اياز احمد خاں نے کہا کہ اس ریسٹوینٹ کے کھلنے سے یہاں کو لوگوں کو کھانے کے معاملے میں ایک اچھی خصوصیت مل گئی، عام لوگ اس خصوصیت کا فائدہ اٹھائیں گے.
ایس پی کے سینئر لیڈر اور سابق مهاپردھان محمد دانش ابراهیم پور نے کہا اس طرح کا ریسٹورینٹ مبارکپور علاقے میں کہیں نہیں تھا، اب اس کے کھل جانے سے یہاں کے لوگوں کو کھانے کے ساتھ ساتھ میٹنگ اور چھوٹی تقریب کرنے کے لئے بھی کوئی دقت نہیں ہوگی.
اس موقع پر پہنچے مبارکپور تھانہ انچارج کوشل کمار پاٹھک، مہراج گنج تھانہ انچارج اشونی پانڈے نے کہا کہ مبارکپور میں اس طرح کی خصوصیات سے لیس ریسٹورینٹ ایک بھی نہیں تھا، سفاری ریسٹورینٹ کے کھلنے سے پورے شہریوں کو اس سے فائدہ ملے گا اور اس سہولت کا علاقائی عوام اچھا فائدہ اٹھائے گی.
مبارکپور شہر کے ابھرتے ہوئے نوجوان سماجی کارکن بنٹی سیٹھ صرافہ پرپوتر منگل چند صرافہ نے کہاکہ سفاری ڈھابا کھل جانے سے اب ہم نوجوانوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اس ڈھابے پر ساری سہولت دستیاب ہے
منتظمین سفاری ڈھابا پرو مرزا صلاح الدین بیگ عرف منا نے کہا کہ اس سفاری ریسٹورینٹ میں شاکاہاری اور ماساہاری دونوں طرح کا انتظام کیا گیا ہے، گاہکوں کی ضروریات کے مطابق بہترین اور مزیدار کھانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی جس میں عام لوگوں کے بجٹ کا بھی خیال رکھا جائے گا، فیملی والوں کے لئے خصوصی انتظام ہے کسی قسم کی کوئی دقت نہیں ہوگی ساتھ ہی نوجوانوں کے لئے پل ٹیبل کھیل، AC پر مشتمل ھال میں ساتھ ہی حقہ پانی کا مناسب انتظام ہے.
اس موقع پر ضلع خفیہ محکمہ کے رجنیش یادو، ایس او جی ٹیم کے اورنگزیب خان، مبارکپور تھانہ کے منشی شوگووند یادو، سنجے موریہ، پولیس اہلکار آزاد خان، عمران خاں، وسیم خان، عمران انصاری ڈرائیور، ماسٹر سرتاج، شریف احمد انصاری، قاضی نسیم احمد، منان پردھان، علی نگر کے سبھاسد جاوید انصاری بجلی والے، سبھاسد محمد اسلم انصاری، جمال کلاتھ اسٹور کے شاہد جمال انصاری، بڑے ٹھیکیدار جمشید عالم گڈو، ڈاکٹر علیم اختر انصاری، انیس اونچی گلی سمیت علاقے کے سیکڑوں لوگ موجود رہے.