سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 28/جولائی 2018) سگڑی تحصیل علاقہ کے باغ خالص سے پكوا اینار راستے میں سگڑی کے پاس 50 میٹر تک برسات ہونے سے راہگیروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، خاص طور سے عورتوں اور اسکول کے بچوں وہاں بہت سی دشواری تھی، اس مسئلے سے آگاہ ہونے کے بعد بی ایس پی لیڈر سنتوش سنگھ "ٹیپو" نے اس پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موقع پر جاکر معائنہ کیا اور فوری طور پر راستے کو ٹھیک کرایا.
اس دوران سنتوش سنگھ "ٹیپو" نے کہا کہ برسات میں پانی ٹھیراؤ سے سگڑی کے عوام کو ایک بڑا مسئلہ تھا، میری کوشش تھی کہ اس مسئلے سے عوام کو نجات ملے.
آپ کو بتا دیں کہ باغ خلص سے پکوا اینار راستے کی مرمت کے لئے سگڑی کی ممبر اسمبلی بندنا سنگھ نے اسمبلی میں سوال بھی اٹھائے اور جلد سے جلد راستے کو ٹھیک کرنے کی مانگ بھی کی ہے، آنے والے وقت میں اس راستے کی حالت بہتر ہونے کی امید ہے.
اس موقع پر ممبر اسمبلی کے نمائندے ناگیندر یادو، ڈاکٹر ظہیرالدين، مطلوب عالم، رامبرکش گوتم، رمیش کمار، سونو سابق پردھان، سعید خان وغیرہ موجود رہے.