سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 30/جولائی 2018) اعظم گڑھ ضلع کا سرائے میر تھانہ احاطہ بارش ہونے سے تالاب بن گیا، تھانہ میں پولیس اور متأثر افراد کو آنے جانے کے لئے کافی مشقت کرنی پڑتی ہے.
معلوم ہو کہ قصبہ سرائے مير میں اونچی اونچی عمارت اور حسین دکانیں دیکھ کر دوسرے ریاست اور شہر کے لوگ نے اس قصبے کو چھوٹی دبئی کہتے ہیں لیکن ہلکے بارش میں بھی نالے کا گندہ پانی سڑکوں پر بہنے لگتا ہے، پانی کے نکالنے کے لئے کوئی مناسب انتظام نہیں ہے، ماضی میں قصبہ کے مكانوں، دکانوں اور برسات کا پانی جس تالاب، پوکھرے میں جاتا تھا کچھ پٹ گئی، کچھ پر دبنگوں نے قبضہ کر لیا، سابق اور موجوہ چیئرمیں کے ذریعہ پانی نکاسی کیلیے روڈویز سے رلوے اسٹیشن کے کنارے سے کئی بار نالے کی کھدائی کی گئی لیکن ریلوے محکمہ کی طرف سے تھانہ کے نالے کو پاٹ دیا گیا، جس کی وجہ سے اتوار کو تیز بارش ہونے سے قصبہ کا پانی تھانہ میں گھس گیا جس سے تھانہ احاطہ تالاب کی شکل میں دکھائی دینے لگا، جس کی وجہ سے پولیس اور عوام کو تھانہ میں آنے جانے کے لئے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے، پولیس انجن لگا کر تھانہ احاطے سے پانی کو باہر نکال رہی ہے.