سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 30/اگست 2018) پیر طریقت حضرت مولانا احمد نصر بنارسی صاحب بانی ومہتمم مدرسہ عربیہ امدادیہ بنارس
وخانقاہ امدادیہ بنارس کی کی طبیعت ان دنوں زیادہ خراب چل رہی ہے، حضرت کے پیٹ میں بہت تکلیف ہے.
ڈاکٹری رپورٹ کے مطابق پیٹ میں پتھری بتائی جارہی ہے جس کا اپریشن ہونا ہے، وہیں گزشتہ جمعہ کو بعد نماز مغرب مسجد سے خانقاہ آتے ہوئے سیڑھیوں پر گرگئے تھے جسکی وجہ سے پیٹھ کمر ہاتھ اور پاؤں میں شدید چوٹیں آئی ہے.
مولانامحمدصدرعالم نعمانی صدر جمیعت علماء سیتامڑھی نے درخواست کی ہے کہ وہ حضرت کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاء کریں کہ حضرت کا سایہ ہم سبھی کے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین