شکیل احمد قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
دھولیہ/مہارشٹرا(آئی این اے نیوز 14/ستمبر 2018) مورخہ 13 ستمبر 2018 بروز جمعرات کو دیوپور میں صبح 10 بجے سے نئے ووٹر حضرات کے لئے دھولیہ جمعیت علماء کی جانب سے دیوپور، محمدی نگر، انٹ بھٹی، اسلام پورہ، لالہ سردارنگر اور خواجہ نگر کے باشندوں کے لئے ایل ایم سردار اردو ہائی اسکول دیوپور میں کیمپ منعقد کیا گیا، ہزاروں کی تعداد میں مرد
اور عورتوں نے اپنے اپنے ناموں کو درست کروایا، جس میں B.Lo. کے ذمہ داران میں سلیم الدین شیخ سر(ایل۔ایم۔سردار ) سرفراز عبد الغنی سر (بی۔کے۔شیخ ) شیخ محسن سر(محمدی اسکول) جمیل احمد سر(حبیبی اسکول)صاحبان نے خدمات انجام دیں اللہ پاک تمام کی قربانیوں کو قبول فرمائیں.
اب یہ جمعیت علماء کا سلسلہ ان شاءاللہ پورے شہر میں پہنچےگا، مولوی گنج، آزادنگر، ہزار کھولی مغلی، ساروجنک وغیرہ میں خدمات انجام دیں گے.
اس موقع پر جمعیت علماء کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی، جس میں خاص طور پر حافظ حفظ الرحمن، مولانا ضیاء الرحمن قاسمی، مولانا شکیل احمد قاسمی، محمد اعجاز رفیق، محمد عارف عرش، حاجی زاہد حسین، محمد سعید بیگ، ابوذر سر، ریاض سر، اشفاق سر صاحبان وغیرہ احباب موجود تھے.