اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 29/دسمبر 2018) لوک سبھا میں تین طلاق پر بل پاس ہونے پر دیش بھر میں نیتا کے بیان آنا شروع ہوگئے ہیں، اسی کڑی میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے راشٹریہ علماء کونسل کے یوتھ ونگ کے صوبائی صدر نورالہدیٰ نے کہا کہ مودی جی مسلم بہن بیٹیوں کو انصاف دلانے کی بات کر رہے ہیں تو گجرات میں آج بھی ایک جسودہ بین ہے، جو انصاف کیلئے بھٹک رہی ہے، ان کو انصاف کب ملے گا؟ جن کے شوہر نے بنا طلاق دئے چھوڑ دیا ہے، اسکے لئے بھی مودی جی پارلمینٹ میں بل پاس کروا دیں وہ بھی کئی سالوں سے انصاف کی مانگ کر رہی ہیں، وہ بھی کسی کی بیٹی اور بہن ہو گی، ان کو بھی انصاف مل جاتا.
مزید انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے صبری مالا مندر میں عورتوں کے داخلے کی اجازت دی تھی، تو یہی تین طلاق کا قانون بل اور چیتھ بنانے والا کورٹ کی بغیر اجازت کورٹ کو حد میں ره کر فیصلہ سنانے کی نصیحت تک دے ڈالا، اگر صبری مالا میں قانون نہیں بن سکتا تو شریعت میں بھی دخل اندازی برداشت نہیں، قانون کا غلط استمعال کر مسلم مرد اور عورت دونوں کے مستقبل کو برباد کرنے کی منصوبہ بند سازش ہے، ہم مسلمانوں کیلئے قرآن کریم سب سے بڑا قانون ہے، اس جملے باز سرکار کو یہی عورتیں سبق سکھائیں گی.