بقلم: نبراس امین اعظمی
متعلم: دارالعلوم ندوہ العلماء
ـــــــــــــــــــــــــــ
سال رواں ختم ہونے اور سال نو کی آمد پر جب ایک دانا فرزانہ اور سنجیدہ شخص غور وفکر کرتا ہے تو وہ رقص وسرور کی محفلوں کا ارادہ نہیں کرتا شراب وکباب اور لزت سے آشنائی کے بارے میں سوچتا رنگینیوں میں نہانے کا خیال اپنے ذہن کے پردے پر ابھرنے نہیں دیتا اسلئے کہ بیتے ہوئے دنوں کے سیاہ کارنامے اسکے ذہن کے اطراف میں گردش کرتے ہیں اسے اپنی ذات سے سرزد ہونے والے گناہ یاد آتے ہیں، جشن نو سال کی آمد پر جن آتش بازیوں سے انسانیت لطف اندوز ہوتی ہے اب وہی اسکے اضطراب کا سبب بن رہی ہے قمقمہ غبارے اور دسمبر کا آخری دن جھیلوں اور سمندر پر جاکر گزرنے والے سال کو رخصت کرنا اور نئے سال کو لبیک کہنا مبارکبادیوں کا سلسلہ اور ساری فضولیات جس سے وہ خوش ہوتا ہے، اب انھیں سے وہ نفرت کرتا ہے چونکہ رب کی ناراضگیوں کا تصور اسکے دل میں پیدا ہونے لگا ہے اسکی پیشانی پر شکنیں پڑتی جا رہی ہے جب وہ اس حیات کے بارے میں سوچتا ہے جسنے اسے موت وبرزخ سے ایک سال اور قریب کر دیا ہے وہ کف افسوس ملنے پر مجبور ہوتا ہے سال بھر کے لایعنی وقتوں کے ضیاع پر اسے حسرت ہوتی ہے پھر وہ بجائے نئے سال منانے کے اولا بارگاہ الہی میں توبہ کرتا ہے اور جبین نیاز خم کرتا ہے اور اسے راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے اور مستقبل میں ان لغزشوں سے بچنے کا پختہ عزم کرتا ہے پھر بندہ اپنی غیرت کو آواز دیتا ہے اور غیروں کی عیدوں اور تہذیبوں کو چھوڑ کر اپنی عید پر فاخر بن جاتا ہے اور اسلامی تہذیب وثقافت کا امین بن جاتا ہے اور یہیں سے اسکی نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، اللہ ہم سب کیلئے آنے والے ہر دن کو خیر وبرکے سے معمور کردے۔آمین ۔
http