سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 30/جنوری 2019) سگڑی تحصیل علاقے کے باغ خالص بازار میں منگل کو راشٹریہ علماء کونسل کا کارکنانی پروگرام منعقد ہوا، جس میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے زور دیا گیا اور آنے والے لوک سبھا انتخابات میں چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ مل کر تیسرا مورچہ بنا کر مضبوط دعویداری پیش کرنے پر زور دیا.
پروگرام میں یوا پردیش صدر نور الھدیٰ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راشٹریہ علماء کونسل ایسی پارٹی ہے، جو غریب لوگوں کی لڑائی لڑتی ہے،
ہم چھوٹی پارٹیوں کا تیسرا مورچہ تیار کر رہے ہیں، جو سپا بسپا اتحاد کا جواب دے گا، ملک میں ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس مسلمانوں کو گمراہ کر رہی ہے اور اب ہمیں کوئی پارٹی گمراہ کر کے حکومت نہیں بنا سکتی، جب تک کہ آپ اپنا جھنڈا ڈنڈا نہیں بنائیں گے تب تک ایسے نہ جانے کتنے ایس پی، بی ایس پی آپ پر آپ سے ووٹ لے کر حکومت کرے گی اور مسلمانوں کو ٹارگیٹ کر ان پر زور، زبردستی کر ظلم کرتی رہے گی، لہذا یہ ضروری ہے کہ ہم صرف اپنی قوم کے لئے ایک صحیح اور مضبوط تنظیم کو مضبوطی دیں، تبھی قوم کیساتھ آپ بھی آگے بڑھ سکتے ہیں، ہم مسلمانوں کو ڈرایا جاتا ہے کہ ادھر ادھر نہ جائیں ورنہ بی جے پی آجائے گی، آزادی کے بعد سے ہمیں گمراہ کیا جارہا ہے، کیا بی جے پی کو روکنے کا ذمہ ملک کے مسلمانوں کا ہی ہے، ہم ایم پی اور ودھایک نہیں بناتے لیکن ہم نیتا بناتے ہیں، جب تک آپ کا کوئی نیتا نہیں ہوگا آپ کی آواز نہیں سنی جائے گی، جس قوم کے معاشرے میں تعلیم کا فقدان ہوگا اور وہ قوم اپنے معاشرے کے بارے میں نہیں سوچے گی وہ ایک دن میں ختم ہو جائے گی، گجرات فسادات میں آپ نے جب مودی کو معاف نہیں کیا تو مظفر نگر فسادات میں ایس پی کو کیسے معاف کر دو گے، جہاں سپا نے کھل کر قتل عام کرایا اور خود سیفئی میں بیٹھ کر موج و مستی کر رہے تھے، بی ایس پی نے تمام گنڈوں، مافیاؤں کو رکن اسمبلی بنا دیا جو وہ لوگ خود کی نہیں بلکہ بہن جی کو چاہتی ہے وہ وہی بولتا ہے، اعظم خان ہوں یا دیگر مسلم رہنما سب مسلمانوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، اعظم خان تو ایک سماجوادی طوطا ہے، جو پنجرے میں بند رہتا ہے، اور انتخابات میں پنجرے سے باہر آکر مسلمانوں کا ووٹ لینے کیلیے سماج وادی طوطا چارہ ڈالتا ہے، ہمیں غور کرنا ہوگا، مسلمانوں کو ذہنی طور پر کمزور اور غلام بنایا جا رہا ہے، ہمیں اپنے حق کے لئے لڑنا ہوگا، مودی کو مسلمان خواتین سے زیادہ ہمدردی ہو گئی ہے، تو تین طلاق ہی کیوں انہیں نوکری، تعلیم وغیرہ میں ریزرویشن کیوں نہیں دیتے، ہمیں جو مسلمانوں کو او بی سی کا 09 فیصد کوٹہ ہے، کیوں بی ایس پی کانگریس نے اسے ابھی تک نہیں دیا، صرف ووٹ کے لئے ہمیں گمراہ کر رہے ہیں.
پروگرام کی صدارت شکیل احمد نے کیا جبکہ نظامت شمیم احمد نے کیا، دیگر مقررین میں مفتی غفران قاسمی، اکرام اللہ، حافظ ارشاد، وہاب خان، نعمان انصاری، رزاق احمد وغیرہ رہے.