عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 3/فروری 2019) تھانہ دھن گھٹا حلقہ کے تحت موضع امریا بازار میں آج قریب 5 بجے موٹر سائیکل کی ٹھوکر سے تقریباً 60سالہ ضعیف زخمی ہوگیا جس کی علاج کے دوران ہسپتال میں موت ہوگئی.
موصولہ خبر کے مطابق مقامی تھانہ حلقہ کے موضع گلہرایا رام دھنی دولد سوکھاری عمر تقریباً 60سال اپنے گھر سے مقامی حلقہ کے امریاباز میں سبزی خریدنے آئے تھے، بتایا جاتا ہے کہ اسی دوران ایک موٹر سائیکل سوار UP58Q3087 نے ٹھوکر ماری، جس سے رام دھنی زخمی ہوگیا، مقامی پولیس اور عوام کی مدد سے علاج کے لئے ابتدائی صحت مرکز ملولی میں بھرتی کرایا گیا جہاں ایک گھنٹہ علاج چلنے کے دوران زخمی رام دھنی کی موت واقع ہوگئی.