بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 25/فروری 2019) اعظم گڑھ قصبہ بلریاگنج میں حسن پور روڈ پر واقع موتی بابو کمپلیکس میں حافظ فیصل کلاتھ اسٹور کا آج شاندار افتتاح بدست مولانا طاہر مدنی صاحب کے فیتہ کاٹ کر ہوا، اس دوران مولانا مدنی
تجارت کو سنت طریقے سے کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ بہترین تجارت وہ ہے جو کذب و دھوکہ دہی سے پاک ہو، جب جب تجارت میں جھوٹ نہیں ہوگا، اور تجارت دھوکہ دہی سے پاک ہوگی تبھی تجارت میں ترقی اور کامیابی ہوگی.
حافظ فیصل کلاتھ اسٹور کے پروپرائٹر نے بتایا کہ اس اسٹور پر کپڑے سے متعلق سبھی اشیاء موجود ہیں، شادی بیاہ کے بہترین کپڑے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں، ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں.
اس موقع پر مولانا طاہر مدنی صاحب، وریندر وشوکرما موجودہ چیئرمین بلریاگنج اور بلریاگنج کے وارڈ ممبران سمیت کافی تعداد میں لوگ موجود رہے.