مولانا مجاھدالاسلام قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ارریہ/بہار(آئی این اے نیوز 15/مارچ 2019) سیمانچل کے معروف و مشہور تعلیمی ادارہ مدرسہ فیض المختار قاسم نگر ڈاک بنگلہ رانی گنج میں منعقد ہونے والے اجلاس کی کامیابی کے لے ایک اہم میٹنگ بروز جمعرات مدرسہ ھذا کے بانی و مہتمم حضرت مولانا مفتی محمد دلشاد صاحب نعمانی دامت برکاتہم کی صدارت میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں حضرت مولانا مجیب الرحمان قاسمی، مولانا مجاھدالاسلام قاسمی، حافظ حسیب الرحمان، مولانا شفیع عالم، قاری ادریس قاری عبدالمنان، حافظ عبدالمنان، اور قرب جوار کے علماء ائمہ اور سماجی کارکن منظور خلیفہ، عالم خلیفہ، سلیم خلیفہ، عبد الغفار، زین الدین، نصیر الدین، عبدالقدوس، مستقیم، ماسٹر فاروق، ماسٹر مظہرالحق، محمد فاروق، حافظ نوشاد، اور دیگر حضرات شامل ہوئے.
میٹنگ میں 16 ،17، مارچ کو منعقد ہونے والے اجلاس کے مختلف پہلوؤں پر غور و خوض کیا گیا اخبار کے توسط سے تمام لوگوں سے اپیل کی گئی کہ کثیر تعداد میں شریک اجلاس ہوں.
اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے مولانا مجاھدالاسلام قاسمی نے کہا کہ یہ اجلاس سیمانچل کا تاریخی اجلاس ہوگا پروگرام میں ارریہ کے عوام کثیر تعداد میں شریک ہو نگے.
حضرت مولانا مفتی دلشاد صاحب نعمانی دامت برکاتہ نے کہا کہ اجلاس میں حضرت مولانا مفتی محمد افتخار صاحب قاسمی صدر جمعیہ علماۓ کرناٹک، حضرت مولانا کبیرالدین صاحب فاران مظاہری ناظم مدرسہ قادریہ ہماچل پردیش، حضرت مولانا محمد ناظم صاحب قاسمی جنرل سکریٹری جمعیہ علماۓ بہار، حضرت مولانا مفتی محمد وصی احمد صاحب قاسمی قاضی شریعت امارت شرعیہ پٹنہ،شہنشاہ ترنم ماھر بھارتی ثناء خواں مصطفی قیصر علی رانا اور انکے علاوہ دیگر مشاہر مقتدر علماء شعراء کرام کی تشریف آوری ہورہی ہیں ارریہ کے خواص و عام میں زبردست جوش وجزبہ پایا جارہا ہے بالخصوص ارریہ کے عوام کو اور بالتخصیص رانی گنج قرب و جوار کے عوام کو استفادہ کا موقع ملےگا مولانا مجیب الرحمان قاسمی نے کہا کہ علماء کی زیارت اور استفادے کے لے یہاں کے عوام بہت خوش ہیں ماسٹر صابر مرزا پوری نے کہا کہ علماء کی آمد ہمارے لے باعث فخر ہے.
قاری ادریس نے بتایا کہ اجلاس کی تیاری میں مولانا مفتی دلشاد صاحب نعمانی مولانا مجیب الرحمان صاحب قاسمی یہاں کے علماء ائمہ دانشور اور سماجی شخصیات سر گرم ہیں ماسٹر مظہرالحق نے کہا کہ پروگرام اپنے مقصد اور اثرات کے لحاظ سے بہت کامیاب اور مفید ثابت ہوگا.