دوھری گھاٹ(آئی این اے نیوز 8/اپریل 2019) دوهری گھاٹ تھانہ کے قریب صرف 200 میٹر کی دوری پر موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں کا حوصلہ بلند ہوا، اور پٹرول پمپ مالک امیش گپتا بیٹا راماكانت گپتا کو گولی مار کر تقریبا 18 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے.
ذرائع سے معلومات ملی کہ پٹرول پمپ مالک دوهری گھاٹ کا رہائشی ہے دوهری گھاٹ تراهے پر پٹرول پمپ چلتا ہے گپتا پٹرول پمپ کے نام سے مشہور ہے،
اسی کے مالک گپتا پیسے بینک میں جمع کرنے کے لئے لے جا رہے تھے کہ بدمعاشوں کو اس کی خبر ملی اور پولیس چوکی اور بینک کے درمیان دوهری گھاٹ تھانے سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر بدمعاشوں نے پولیس کو چیلینج دے دیا، اس واقعہ سے پورے قصبے میں ہلچل مچ گئی اور حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے پیسے لے کر فرار ہو گئے.
لوگوں کا کہنا ہے کہ جب پولیس کے ناک کے نیچے ایسا حادثہ ہو رہا ہے تو اور لوگ کس طرح محفوظ رہیں گے، پولیس کے ساتھ ساتھ یوگی حکومت مجرموں پر نکیل کسنے میں بھی ناکام دکھائی دے رہی ہے، واقعہ آج ہی صبح کے وقت تقریبا 9:00 سے 10:00 کے درمیان کا ہے.