سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/اپریل 2019) سرائے میر تھانہ علاقہ کے نکی پریس کے پاس سے بائک سوار تین نوجوان کو پولیس نے دبوچ لیا، تینوں نوجوان نشے میں چُور تھے، اور کسی واقعہ کو انجام دینے کے فراق میں تھے، پوچھ تاچھ سے معلوم ہوا کہ تینون کسی لٹیرے گروپ کے ممبر ہیں.
معلوم ہو کہ گزشتہ دن علاقے کی پولیس فورس وزیر اعلیٰ کی یوگی آدتیہ ناتھ جی کے پروگرام میں تعینات تھی، تھانے پر بس کمپیوٹر آپریٹر و کچھ خواتین سپاہی موجود تھی، تبھی کرول روم سے اطلاع ملی کہ تین لٹیرے پھولپور کی طرف سے سرائےمیر آنے والے ہیں، جو کسی بڑے واقعہ کو انجام دینے کے فراق میں ہیں، اس اطلاع سے پولیس کے ہاتھ پیر پھول گئے، کیونکہ اس وقت تھانے کی پوری فورس وزیر اعلیٰ کے پروگرام میں تعینات تھی.
کنٹرول روم کی اس خبر سے پولیس نے قصبہ میں واقر سبھی صرافہ تاجر، بیوپاریوں، و بینک مجنیجروں کو خبر کر سخت سیکورٹی کی ھدایت دے دی، ادھر فورس پروگرام سے سرائے میر روانہ ہوگئی، قصبہ میں پہنچتے ہی کچھ سپاہیوں کو سادی وردی میں جگہ جگہ تعینات کردیا گیا، وہیں پراری گنج میں چیکنگ بھی شروع کر دی، تبھی اپاچی گاڑی سے تین نوجوان آتے ہوئے دکھائی دیے، پولیس ٹیم کو دیکھ انہوں نے گاڑی کی رفتار تیز کردی، پولیس نے پیچھا کر تینوں کو دبوچ لیا، تینوں نشے کی حالت میں تھے، پولیس نے تینوں کو تھانے لے آئی، اور پوچھ تاچھ میں لگ گئی.
پکڑے گئے تینوں افراد نے اپنا نام اروند بیٹے سنت لال، سندیپ بیٹے نند لال رہائشی لسڑا خرد تھانہ دیدار گنج او بٹو بیٹے پھولچند رہائشی گوٹھاؤں تھانہ بردہ بتایا ہے.