اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بلرياگنج: چھاپہ ماری کے دوران گوشت کے ساتھ گئو اسمگلر گرفتار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 29 May 2019

بلرياگنج: چھاپہ ماری کے دوران گوشت کے ساتھ گئو اسمگلر گرفتار!

بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 29/مئی 2019) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے ہینگائی پور گاؤں میں پولیس نے گزشتہ صبح میں چھاپہ ماری کے دوران گوشت کے ساتھ گئو اسمگلر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا.
گرفتار سفیان عرف پپو بلرياگنج تھانہ علاقہ کے نصیرپور گاؤں کا رہنے والا ہے، پولیس نے پچاس کلو کے قریب گوشت اور ترازو بھی برآمد کیا ہے.