اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: افطار سے محبت و آپسی بھائی چارے کو ملتا ہے فروغ: فاطمی/عطا

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 2 June 2019

افطار سے محبت و آپسی بھائی چارے کو ملتا ہے فروغ: فاطمی/عطا

شمس عالم ”پپو“ نے روزے داروں کا  جم کر کیااستقبال.

محمد سالم آزاد
ــــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 2/جون 2019) رمضان شریف کے مبارک موقع پر جمعہ کو آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کی جانب سے دعوت افطار کا زبردست انتظام کیا گیا، کارواں کے قومی صدرنظرعالم کی صدارت میں ان کے آبائی گاؤں کیوٹی بلاک کے بھریاہی (نزد ہوائی اڈہ) میں منعقد دعوت افطار میں روزے داروں نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور رمضان کی فضیلت پر چرچا کیا، سابق مرکزی وزیر محمدعلی اشرف فاطمی نے کہا کہ انسان کی تربیت اور پاکیزگی کے لئے اللہ نے رمضان بنایا ہے اوریہی ماہِ رمضان کی خاصیت ہے، بہارفوڈ کورپوریشن کے سابق چیئرمین الحاج عطاکریم نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں اللہ کی خاص رحمتیں روزے داروں پر ہوتی ہے، وہ اپنے کرم سے پیارے بندوں کو پاک و صاف کردیتا ہے۔ وہیں افطار کے موقع پر کارواں صدرنظرعالم کے چھوٹے بھائی شمس عالم ”پپو“ نے روزے داروں کا جم کر استقبال کیا ۔
اس موقع پر راجد ضلع صدر رام نریش یادو، سابق ضلع پریشد رکن اخلاق انصاری، کارواں کے نائب صدرمقصودعالم پپو خان، کیوٹی کے نائب پرمکھ کے شوہر ضیاء الہدیٰ چھوٹو، مکھیا سنگھ کے صدر فتح احمد، کھرہوا پنچایت کے مکھیا ارشاد عالم، بستوارہ کے مکھیا امجد عباس، ضلع پریشد رکن کے بیٹا سوبھنش یادو، نوین سنہا، شرف عالم تمنا(انجمن خدامِ ملت کے جنرل سکریٹری)، زاہد حسین، اقبال شیدا، رضی احمد، ایڈوکیٹ و صحافی سیف الاسلام، فاروق نظامی، جاوید پرویز، محمد گلریز (لوجپا لیڈر)، امجد اقبال، نثاراحمد شہزاد منظر،محمدآرزو، حافظ محمدابوشحمہ، دیدار حسین چاند، انجیت کمار چودھری، ڈاکٹرمنظور عالم راعین(جدیو لیڈر)، ڈاکٹر راحت علی، سندیپ چودھری، پرنس کرن، مینک یادو(آئیسا لیڈر)، ڈاکٹر منظر سلیمان(ذاکرحسین ٹیچرس ٹریننگ کالج)، ڈاکٹراظہرسلیمان، ڈان باسکو اسکول کے ڈائرکٹر ایس ایچ اے عابدی، آر اے اکیڈمی کے ڈائرکٹر رضی اختر،ایڈوکیٹ بدرعالم، صحافی صدرعالم، عرفان احمد پیدل، صحافی فردوس علی، صحافی ڈاکٹرمنصورخوشتر،صحافی احتشام الحق، ڈاکٹرانتخاب ہاشمی، حامدحسین، اسرارالحق لاڈلے (سینئر لیڈر بھلوکا)،کانگریس کے سینئر لیڈر سلطان شمسی(برداہا)، نوشاد عالم(کمہرولی)، لوام پنچایت کے سرپنچ ہمایوں شیخ، انجینئر نشاط کریم شوکت، ذکی احمد، احتشام، عبدالمالک مکھیا(اسراہا)، محمداخلاق، محمداقبال (کھرما)، محمدنورعین، محمدبھولا(رجورا)، انجینئراشتیاق عالم، بدرالہدیٰ خان، ڈاکٹرآفتاب عالم، ڈاکٹروصی احمدشمشاد، انجینئر محمدرضوی(چھتون)، راشد کمال(کارواں مدھوبنی ضلع صدر)، صادق انورعثمانی(شکری)، محمدتوصیف عرف راجا(چھچھوا مکھیا)، فداحسین عرف بھٹو قریشی، محمدعرش الدین عرف دُلارے، محمدگڈو، شمیم احمد(ملکی چک)، اشرف سبحانی، زاہد  حسین، محمدمطیع الرحمن، محمدہیرا، عبدالمغنی، محمدگڈو(جلوارہ)،  سوما خان (لہوار)، قاری محمدسعیدظفر(جمعیۃ علماء ہند نائب صدر، دربھنگہ)،محمدغفران(کرکولی)، محمدقمریز(بھلنی)،  محمدظفیر، محمدجوہی مکھیا(بھریاہی)، جاویدعالم، صدرعالم، ابراراحمد، محمدنرالا،محمدایوب، عبدالرؤف، سرفراز عالم، امام صاحب، قاری صابرحسین، محفوظ عالم، بلال احمد، نیازعرف ببلو، محمدصلاح الدین، محمدانور، عبدالمنان، شاہد عرف کاری، جاوید کریم ظفرانصاری، مہاراجا، محمدشاہد، محمداسرار، محمدمنا، عبدالقیوم، محمدنواب، چھوٹو، شوبھم سمیت تمام باشندگان بھریاہی نے کثیرتعداد میں دعوت افطار میں حصہ لیا۔