تلنگانہ(آئی این اے نیوز 2/جون 2019) حکومت تلنگانہ کی جانب سے قائم کردہ تلنگانہ مینارٹیس رسیڈنشیل اسکولس میں تلنگانہ یوم تاسیس جشن کا اہتمام کیا گیا، تفصیلات کے مطابق ضلع کریم نگر مغدم پور میں واقع تلنگانہ مینارٹی اسکول میں تلنگانہ یوم تاسیس کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر اسکول پرنسپل اے ناگابھوشنم نے پرچم کشائی کی بعد ازاں موجود ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسکول اشٹاف کو مخاطب کرتے ہوئے تلنگانہ کے حصول کے بعد تلنگانہ عوام کو اس سے حاصل ہونے والے فائدوں پر روشنی ڈالی اور اساتذہ سے طلباء کو محنت ولگن سے پڑھاکر ہمارے صوبہ کو بنگارو تلنگانہ بنانے کے لئے کہا ہے۔اس موقعہ پر ڈپٹی وارڈن محمد استقام الدین کے علاوہ ٹیچنگ و نان۔ٹیچنگ اشٹاف موجود تھے اور پروگرام کو کامیاب بنایا۔