اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بلریاگنج: سی سی آئی ایم کے ممبر شپ امیدوار ڈاکٹر شاہنواز عالم کا بھاواپور دورہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 11 July 2019

بلریاگنج: سی سی آئی ایم کے ممبر شپ امیدوار ڈاکٹر شاہنواز عالم کا بھاواپور دورہ!

رپورٹ: حافظ ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 11/جولائی 2019) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے بھاواپور گاؤں کے پردھان کی رہائش گاہ پر سی سی آئی ایم کے ممبر شپ امیدوار ڈاکٹر شاہنواز عالم پہنچے، جہاں ڈاکٹر کامران نے ان کا استقبال کیا، انہوں نے اس موقع پر اپنی حمایت کا بھروسہ دیا.
واضح ہو کہ سی سی آئی ایم کے ممبر شپ میں ہر صوبے سے امیدوار منتخب کیے جاتے ہیں، جو ملک میں طب کو ترقی اور فروغ دیں گے.
اس موقع پر محمد اعظم پردھان، ڈاکٹر کامران، حافظ ثاقب اعظمی، محمد حازم عرف مراد، محمد سلمان، امان اللہ شیخ سمیت گاؤں کے درجنوں افراد موجود رہے.