رپورٹ : محمد عارض اصلاحی
آج سرائے میر میں راشٹریہ علماء کونسل کی ماہانہ میٹنگ منعقد ہوئ ۔جس کی صدارت مولانا طاہر مدنی صاحب نے کی اور کہا کہ بٹلہ ہاؤس فرضی انکاؤنٹر کی ایس آئ ٹی جانچ کو لے کر ہم اس دفعہ بھی دلی جائیں گے اور اپنی مانگ کو لے کر تب تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک کہ اس فرضی انکاؤنٹر کی منصفانہ جانچ نہ کرادی جائے اور ساتھ ہی ساتھ ساتھ ضلع پنچایت کے الیکشن میں بھی پڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی بات کہی اور پچھلے دنوں سپریم کورٹ میں جو رٹ داخل کی گئ تھی اس سلسلے میں مولانا نے کہا کہ ہمیں ابھی چھوٹی سی کامیابی ملی ہے ۔مولانا نے سبھی سے دعا کی درخواست کی اور کہا کہ طلاق ثلاثہ پر جو قانون بنایا گیا ہے وہ غیر قانونی ہے اگر اللہ نے چاہا تو ہمیں انصاف ملے گا۔
اس موقع پر یوسف شیخ صاحب ایم آئی ایم ودھان سبھا صدر نظام آباد نے گھر واپسی کرتے ہوئے راشٹریہ علماء کونسل کا دامن تھاما اور پارٹی کے تئیں ان کے جذبے کو دیکھتے ہوئے مولانا طاہر مدنی صاحب نے یوسف شیخ صاحب کو ودھان سبھا نظام آباد نوجوان یونٹ کا صدر بنایا۔
ہم مولانا طاہر مدنی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور یوسف شیخ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا ساتھ پارٹی کے لئے اور عوام کے لئے مفید ہوگا
راشٹریہ علماء کونسل زندہ آباد
مولانا عامر رشادی مدنی صاحب زندہ آباد
مولانا طاہر مدنی صاحب زندہ آباد
ٹھاکر انل سنگھ صاحب زندہ آباد
حاجی شکیل صاحب زندہ آباد
ایکتا کا راج چلے گا مسلم ہندو ساتھ چلے گا
ان شاءاللہ ان شاءاللہ