#مرد #مجاہد گھبرایا نہیں کرتے جیل کی سلاخوں سے۔
جب سے #بھاجپا سینٹرل اور صوبائی حکومت میں آئی ہےاس کے ساتھ ساتھ ذیلی #شاخائیں بھی حرکت میں آگئی ہیں ۔ہر کسی کو ڈرانے دھمکانے اس کی پوزیشن خراب کرنے اور بدنام کرنے میں پوری طرح لگی ہوئی ہیں ۔اس بار #علاقے کے #مشہور اور ابھرتے نیتا کئی بار رانی کی سرا ے کے #بلاک #پرمکھ رہے جناب #اسرار #احمد صاحب بھی اسی کا #شکار ہو گئے ۔جب کہ سارا علاقہ جانتا ہے کہ وہ کافی ایمان دار سلجھےاور غریبوں کے بہت کام آنے والے شخص ہیں ان کی خیر خواہی کے ہندو مسلم سب گواہ ہیں ابھی ایک #آواز پر سارا علاقہ اکٹھا ہو سکتا ہے لیکن خود اسرار احمد کے منع کرنے پر سب #خاموش ہیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ کون صحیح اور کون غلط ہے ۔ انکی تقریبا30 سال کے راجنیتی سفر میں ایک بھی مقدمہ نہیں ہے ۔یہ اُن پر راجنیتک سازش ہو رہی ہے۔
پرمکھ جی ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ہندو مسلم ہر ورگ کے غریبوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ان شاء اللہ خیر ہو گا۔