اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ کے اعزاز میں نشست، مولانا کو خدمت اسلام ایوارڈ سے نوازا جائے گا!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 29 August 2019

ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ کے اعزاز میں نشست، مولانا کو خدمت اسلام ایوارڈ سے نوازا جائے گا!

لکھنؤ(آئی این اے نیوز30/اگست2019)اسلامک اسکالر ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ ڈین کیمبرج یونیورسٹی انگلینڈ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مدرسہ حفصہ للبنات قصبہ بلھرہ بارہ بنکی کے ناظم مولانا سراج احمد ندوی اور ائمہ مساجد  نے ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ کو خدمتِ اسلام ایوارڈ سے نوازانے کا فیصلہ کیا ہے
 یہ اعزازی تقریب صبح 9/بجے بروز جمعہ  اکبری گیٹ  پر واقع رحیم ہوٹل میں منعقد ہوگی.
اس موقع پر علماء قراء ائمہ مساجد  طلباء مدارس سمیت معززین موجود رہیں گے۔