30ستمبر میں ضلع باغپت کی عاملہ کی میٹنگ ہوگی منعقد
مولانا متین الحق اسامہ کی آمد متوقع
رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
باغپت 25 ستمبر ٢٠١٩ آئی این اے نیوز)
آنے والی ٣٠ ستمبر میں جمعیت علماء ضلع باغپت کی مجلس عاملہ کی میٹنگ منعقد ہوگی،جس میں مہمان خصوصی حضرت مولانا متین الحق اسامہ صاحب صدر جمعیت علماء صوبہ اترپردیش کی آمد متوقع ھے
جمعیت علماء ضلع باغپت کے جنرل سکریٹری حضرت حافظ محمد قاسم صدیقی نے میڈیا کو اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ آٓنے والی 30 ستمبر بروز پیر صبح نو بجے باغپت شہر میں واقع ایک مینارہ مسجد میں ضلع باغپت کی مجلس عاملہ کی میٹنگ منعقد کی جائےگی،جس میں ان شاء اللہ جمعیت علماء صوبہ اترپردیش کے صدر حضرت مولانا متین الحق اسامہ صاحب تشریف لارہے ہیں جو جمعیت علماء کے اغراض و مقاصد و نئے عزائم کو بروئے کار لانے کے لیے گفتگو فرمائیں گے ،اس لیے تمام ہی اراکین جمعیت علماء ضلع باغپت و ائمہ کرام و علماء عظام زیادہ سے زیادہ تعداد میں وقت متعینہ پر پہونچنے کی کوشش کریں ،آٓنے والے احباب وقت کا ضرور خیال رکھیں وقت پر ہی پہونچیں