سونی پت ہریانہ
مسجد کے امام کی لنچنگ
سونی پت ہریانہ تحصیل گنور کے گاؤں منک ماجری میں ایک مسجد کے امام حافظ محمد عرفان اور ان کی اہلیہ کو گذشتہ رات کچھ مقامی لوگوں نے تیز ہتھیاروں سے ذبح کردیا۔ امام صاحب نابینہ تھے اور ان کی اہلیہ بھی معذور تھیں۔دونوں کے سروں کو بری زد و کوب کیا گیا ہے۔
2 دن پہلے مسجد کی دیوار کے تعلق سے کچھ کہا سنی ہوئی تھی ،دلت سماج کے کچھ لڑکوں نے امام صاحب کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
آج صبح مسجد کے حجرے میں امام صاحب اور ان کی اہلیہ کی لاش بری حالت میں برآمد ہوئی ہے.
ہماری ہریانہ سرکار اور مقامی انتظامیہ سے اپیل ھیکہ اس واقعہ کے مجرمین کو سخت سے سخت سزا دلائیں ورنہ تو پھر سے پورا ملک انصاف کےمطالبہ کے لئے سڑکوں پر اترے گا.
مہدی حسن عینی و جملہ کارکنان تنظیم ابنائے مدارس
8/9/2019