بجلی محکمہ میں ہوئی جعلسازی۔"لاکھوں کی بل ہزاروں میں تبدیل":-
رپورٹ :ارشد علی آئی این اے نیوز 12ستمبر/دھن گھٹا سنت کبیر نگر!
ضلع سنت کبیر میں ایکس ۔ای۔ این۔ اور انکے قریبیوں کے ذریعہ بجلی صارفین کی بلوں میں چھیڑ چھاڑ کر خوب کمائی کی گئی ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق ایکس۔ای۔این۔کی آئی ڈی ہیک کر مذکورہ کھیل کرنے کی بات کہی جارہی ہے۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چھ ماہ گذر جانے کے بعد بھی ایکس۔ای۔این۔کی نظر اس گھوٹالے پر کیوں نہیں پڑی۔
انھوں نے پرووژن اب تک کیوں نہیں کیا۔
معاملہ ضلع مجسٹریٹ روش کمار گپتا تک پہونچنے پر آئی۔ڈی۔ ہیک کی بات سامنے آئی۔
حالانکہ اس کھیل میں ایکس۔ ای۔این۔کا بھی ملوث ہونا طے مانا جا رہا ہے۔
جو ضلع مجسٹریٹ کی جانچ میں سامنے آسکتا ہے۔
خبروں کے مطابق 18بڑے بقاۓ داروں کے بجلی بل ادائگی کی رقم ان بدعنوان بجلی افسروں کے ذریعے صفر کر دی گئی ہے۔
اسکے علاوہ ہریہر پور ،بگھولی ،اور مگہر فیڈر پر 29ایسے بڑے بقاۓدار بھی ہیں جنکے بجلی بل کی رقم آدھی کر دی گئی ہے۔
جسکی بجلی محکمہ میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی گئی ہے۔
ضلع مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی جانچ کراتے ہوۓ بقاۓ داروں سے پوری وصولی کے ساتھ ساتھ بدعنوان افسران کے خلاف جعل سازی کا مقدمہ درج کراتے ہوۓ قانونی کارروائی کی جائے گی۔